تہران( ارنا) ایران کے نو منتخب وزیر خارجہ سیدعباس عراقچی نے اپنی جرمن ہم منصب کے ٹیلیفون کے جواب میں باہمی روابط کے فروغ اور تقویت کاخیر مقدم کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کے لئے باہمی احترام کو ملحوظ رکھنے کی ضرورت ہے