تہران۔ ارنا- ایران ایوی ایشین تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم پابندیوں کی وجہ سے ہوابازی صنعت میں دنیا سے پیچھے رہ گئے ہیں؛ انہوں نے جوہری معاہدے کے بعد ہمیں ہوائی جہاز فروخت کی لیکن ایران کو متعلقہ پرزے اور جریدے نہیں دیے۔
تہران۔ ارنا- ایران ایوی ایشین تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی فضائی صنعت کیلئے ایک دس سالہ منصوبے کو مرتب کیا گیا ہے اور ہمارے پاس پابندیوں سے نمٹنے کیلئے ہوائی جہاز بنانے کے سوا کوئی حل نہیں ہے اور جب اس کے قابل بن جائیں تو اس شعبے کیخلاف لگائی گئی پابندیاں ہٹ جائیں گی۔