ایرانی کھیلاڑیوں
-
اسپورٹسترکیہ انٹرنیشل ایتھلیٹکس چیمپین شپ، ایرانی کھلاڑیوں نے گولڈ اور سلور میڈل اپنے نام کرلیا
تہران (ارنا) ایرانی کھلاڑی خلیل ناصری نے ترکیہ انٹرنیشنل چیمپئن شپ کے 1500 میٹر مقابلوں میں پہلا ٹائٹل جیتا اور ایران کے علی عالمی اس مقابلے میں رنر اپ رہے۔
-
اسپورٹسایرانی کھیل ہمیشہ دوستی کا پیغام لے کر آتا ہے: عالمی تن سازی فیڈریشن کے سربراہ
تہران۔ ارنا- عالمی تن سازی فیڈریشن کے سربراہ نے کہا کہ 21 ویں صدی میں کھیل کا پیغام دوستی اور یکجہتی ہے اور ایران ہمیشہ اس پیغام کا نمونہ رہا ہے۔
-
قائد انقلاب کی کھیل شہداء کانگریس کے شرکاء اور کھیلوں کے شہداء کی ماؤں کے ایک گروپ سے ایک ملاقات میں؛
سیاستیوکرین جنگ کے بعد کھیل کے شعبے پر پابندیوں نے اس بات کو ظاہر کی کہ جہاں مغرب کے مفادات کا تقاضا ہوتا ہے وہ آسانی سے اپنی سرخ لکیروں پر آنکھیں بند کرتے ہیں: ایرانی سپریم لیڈر
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے 11 ستمبر کو کھیل شہداء کانگریس کے شرکاء اور کھیلوں کے شہداء کی ماؤں کے ایک گروپ سے ملاقات میں فرمایا کہ یوکرین جنگ کے بعد کھیل کے شعبے پر پابندیوں نے اس بات کو ظاہر کی کہ جہاں مغرب کے مفادات کا تقاضا ہوتا ہے وہ آسانی سے اپنی سرخ لکیروں پر آنکھیں بند کرتے ہیں۔
-
اسپورٹسایرانی کھیلاڑیوں کیلئے ویزہ جاری نہ کرنے کے اقدام کا بین الاقوامی فارمز میں تعاقب کیا جاتا ہے
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ کھیل اور نوجوانوں کے نائب سربراہ برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور کینیڈا کیجانب سے ایرانی کھیلاڑیوں کیلئے ویزہ جاری نہ کرنے کے اقدام کا بین الاقوامی فارمز میں سنجیدگی سے تعاقب کیا جاتا ہے۔