ایرانی قیدی
-
معاشرہضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ
تہران (ارنا) ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
سیاستسوئڈن میں قید ایرانی شہری حمیدنوری کے کیس کی اپیل کے عمل کی تازہ ترین صورتحال / 11 جنوری سے اپیل کورٹ کا آغاز
تہران۔ ارنا۔ حمید نوری کے خاندان کے قانونی مشیر نے سویڈن میں گرفتار اس ایرانی شہری کے معاملے میں اپیل کے عمل کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق کہا کہ نوری کی اپیل کورٹ کا عمل 11 جنوری سے شروع ہوگا۔
-
سیاستحمید نوری کے وکلاء عدالت کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں
تہران۔ ارنا- سوئڈن میں زیر قید ایرانی شہری "حمید نوری" کے وکلاء نے عدالت کے ابتدائی فیصلے کے خلاف اپنا احتجاج درج کرایا ہے اور سویڈش پراسیکیوٹر کا دفتر 6 نومبر بروز پیر کو اس پر اپنا موقف اختیار کرے گا۔
-
اقوام متحدہ کے ترجمان؛
سیاستاقوام متحده کے سیکرٹری نے کچھ عرصوں پہلے "نمازی" کے مسئلے کو ایرانی مقامات سے اٹھایا تھا
نیویارک، ارنا-اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے سربراہ "انٹونیوگوترش" نے کچھ عرصوں پہلے پہلے "باقر نمازی" کے مسئلے کو ایرانی مقامات سے اٹھایا تھا۔
-
ایرانی پارلمنیٹ کی قومی سلامتی کیمٹی کے ترجمان؛
سیاستامریکہ میں زیر قید ایرانی شہریوں کی رہائی تہران کا سنجیدہ مطالبہ ہے
تہران۔ ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان "ابوالفضل عمویی" نے کہا ہے کہ امریکہ میں زیر قید ایرانی شہریوں کی رہائی تہران کا سنجیدہ مطالبہ ہے۔
-
حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے رد عمل میں؛
سیاستتہران نے سوئڈن میں تعینات ایرانی سفیر کو واپس بلایا
تہران، ارنا- سوئڈن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کو اس ملک میں زیر قید ایرانی شہری حمید نوری کیخلاف غیر قانونی فیصلہ سنانے کے خلاف احتجاج کیلئے مشاورت کیلئے تہران بلایا گیا۔