ایرانی عدالت
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی نے دو شہید ججوں کی نماز جنازہ ادا کی
ہفتے کے روز دارالحکومت تہران میں واقع عدالت عالیہ کے دو ججوں کو ایک دہشت گرد نے گولی مار کر شہید کردیا۔ شہید شیخ علی رازینی اور شیخ محمد مقیسہ دہشت گردانہ اور جاسوسی کے واقعات اور کیسوں کو حل کرنے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کر چکے تھے۔ اتوار کی صبح رہبر انقلاب اسلامی نے ان دو شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس کے بعد ان اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں تعزیت پیش کی۔
-
معاشرہعید مبعث کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے 2827 مجرموں کی سزا معاف یا کم کر دی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عید مبعث رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے، 2800 سے زیادہ مجرموں کی سزا معاف، کم کرنے یا سزا کی نوعیت تبدیل کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔
-
سیاستجنرل سلیمانی کے قتل کا کیس: 3 ہزار ایرانی امریکی حکومت کیخلاف انصاف کی درخواست کر رہے ہیں
تہران، ارنا - ایران کے سرکردہ انسداد دہشت گردی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی قتل سے ہونے والے نقصان کی تحقیقات کے لیے ایک مقدمے کی عدالتی سماعت کا تیسرا اجلاس ایرانی دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا۔
-
سیاستایرانی عدالت نے بیلجیم شہری کا ابتدائی حکم جاری کیا
تہران۔ ارنا۔ایرانی عدلیہ کے میڈیا سنٹر نے کہا ہے کہ تہران کی اسلامی انقلابی عدالت نے بیلجیم کے ایک شہری کے خلاف چار الزامات کا ابتدائی حکم جاری کیا جسے کچھ عرصہ قبل گرفتار کیا گیا تھا۔