ایرانی سیٹلائٹس
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران دنیا کے 10 کامیاب فضائی اور خلائی ممالک میں شامل / 11 سیٹلائٹس کی لانچ امید افزا ہے، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے کہا ہے کہ خلا کی تسخیر امید افزا ہے بالخصوص ان حالات میں جب پابندیوں کے ذریعے ایران کو روکنے اور تنہا کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔
-
دس سالہ خلائی منصوبے کی منظوری
سائنس و ٹیکنالوجیایران آئندہ سال مارچ تک متعدد سیٹلائٹ خلا میں روانہ کرے گا
تہران(ارنا) صدر ایران کی صدارت میں ہونے والے سپریم اسپیس کونسل کے اجلاس میں ملک کی خلائی صنعت کی ترقی سے متعلق دس سالہ منصوبے کی منظوری دے گئی ہے۔
-
سیاستنور -3 سٹیلائٹ کی کامیاب لانچنگ، دشمن کی طرف سے پابندی کے منصوبے کی ناکامی کا ایک اور ثبوت، صدر مملکت
تہران- ارنا- صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے نور-3 سٹیلائٹ کی کامیاب ساخت اور زمین سے 450 کیلو میٹر دور مدار میں اسے بھیجے جانے کی ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے اور خلائی شعبے میں سرگرم تمام ماہرین کی تعریف کی ہے۔
-
سیاستایران میں ٹھوس اینڈھن والا سیٹلائٹ قائم 100 کو کامیابی سے لانچ کیا گیا
تہران۔ ارنا- ایران میں ٹھوس ایندھن والا سیٹلائٹ قائم 100 کو کامیابی سے تجریہ کیا گیا۔
-
وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی؛
معیشتایران خطے میں خلائی خدمات کے برآمد کنندگان میں سے ایک بن جائے گا
تہران، ارنا- ایرانی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے اس سال قومی معلوماتی نیٹ ورک کے 70 فیصد سیٹلائٹس کو لانچ کیے جانے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جلد ہی خطے اور اسلامی ممالک کے لیے خلائی خدمات کے برآمد کنندگان میں سے ایک بن جائے گا۔
-
معاشرہایرانی سیٹلائٹ لانچ کرنے کی خوشخبری جلد سنائی جائے گی
تہران، ارنا- ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ جلد ہی ایرانی سیٹلائٹ لانچ کرنے کے بارے میں اچھی خبر آنے والی ہے۔