ایرانوفوبیا
-
سیاستایران کا فوجی پروگرام دوسری ریاستوں کیخلاف نہیں ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کا فوجی پروگرام محض دفاع اور ڈیٹرنس کے لیے ہے اسے کسی ایسی ریاست کے خلاف استعمال نہ کیا جائے جو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کرنے کا نہیں سوچ رہی ہے۔
-
سیاستایرانوفوبیا کیساتھ تل ابیب میں آذری سفارت خانے کا باضابطہ افتتاح
تہران، ارنا - صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں جمہوریہ آذربائیجان کا سفارت خانہ بدھ کے روز آذری وزیر خارجہ کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کے موقع پر سرکاری طور پر کھول دیا گیا۔
-
سیاستاسرائیل، حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں۔
-
سیاستوینزویلا کے طیارے کے تمام ایرانی عملے کی رہائی، صیہونیوں کے دعوؤں کی ایک اور تردید
تہران، ارنا- ارجنٹائن کی وفاقی عدالت نے 7 جون سے ارجنٹینا میں قبضے میں لیے گئے وینزویلا کے طیارے کے 5 باقی ماندہ ایرانی عملے کو رہا کر دیا اور انہیں ملک چھوڑنے کی اجازت دے دی اور یہ صیہونیوں کے دعووں کی ایک اور تردید کی علامت ہے۔
-
سیاستامریکہ ایرانوفوبیا اور خطے میں انتشار پھیلانے کے درپے ہے: ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک تعلقات کے کوآرڈینیٹر کیجانب سے خطے میں فضائی دفاعی نظام کی مکمل ہونے کے مسئلے و نیز ان کیجانب سے ایران کیخلاف دشمنی پر مبنی بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ اس مسئلے کا اٹھانا، اشتعال انگیز ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران، اس طرح کے بیانات کو علاقائی اور قومی سلامتی کیخلاف خطرہ سمجھتا ہے۔