اہلسنت علماء
-
اہل سنت علماء نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی
سیاسترہبر انقلاب : امت اسلامی کے مفہوم کو کبھی بھولنا نہيں چاہیے
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے " اسلامی امت" کی گراں قدر شناخت کی حفاظت کو ضروری قرار دیا اور اسلامی اتحاد کی اہمیت اور اسے کمزور کرنے کی مخاصمانہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ " اسلامی امت " کی بات کو کبھی نہيں بھولنا چاہیے۔
-
سیاستکئي سنی علماء، فوجی افسروں اور ججوں کی ٹارگیٹ کلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئي، انٹلی جنس کے وزیر
مشہد-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹلی جنس کے وزیر نے بتایا کہ دشمن 30 ستمبر تک کئي سنی علماء ، پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کچھ افسروں اور کئي ججوں کو قتل کرنا اور فریقین کو قتل کا ذمہ دار قرار دینا چاہتے تھے تاکہ اس طرح سے ایران میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑک اٹھیں۔
-
سیاستایران میں، اربعین حسینی شیعہ سنی اتحاد کا مظہر
تہران-ارنا- امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے قریب آتے ہی ایران کے کردستان اور مغربی آذربائيجان صوبوں میں اہل سنت مسلمانوں کی جانب سے موکب لگائے جاتے ہيں جو شیعہ سنی کے اتحاد کا شاندار مظہر ہوتے ہيں۔
-
سیاستشیعہ اور سنی کا اتحاد ہمارے لیے ایک حکمت عملی ہے: صدر رئیسی
تہران - ارنا - صدر نے کہا ہے کہ شیعوں اور سنیوں کا اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے ایک حکمت عملی ہے، کوئی حربہ نہیں ہے۔