امریکی فوجی اڈہ
-
عالم اسلامعراق میں عین الاسد بیس پر دوبارہ حملہ/ متعدد امریکی فوجی زخمی
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے منگل کی صبح مغربی عراق میں واقع عین الاسد بیس پر ایک اور حملے کی اطلاع دی ہے جس میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلامحیفا کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) میں واقع حیفا کے ہوائی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا۔
-
دنیاامریکی جہاز، غزہ کے ساحل پر وقتی جیٹی بنانے کے لئے بحر اوسط روانہ
تہران-ارنا- امریکی فوج کی سنٹرل کمان نے اتوار کو بتایا ہے کہ " جنرل ایس فرانک بیسن" جہاز انسان دوستانہ امداد کی ترسیل کے لئے غزہ کے ساحل پر ایک وقتی جیٹی بنانے کے لئے مشرقی بحر اوسط روانہ ہو گیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکی ففتھ فلیٹ کے خفیہ دستاویزات پر بحرینی ہیکروں کا قبضہ
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ بحرین میں تعینات امریکی ففتھ فلیٹ کے انتہائی اہم خفیہ دستاویزات کو بحرینی ہیکروں نے حاصل کرلیا ہے۔
-
دنیاامریکی فوجیوں پر حملے میں ایران کا کوئی کردار نہیں: اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
نیویارک/ ارنا- اردن اور شام کی سرحد پر واقع امریکی دہشت گرد فوجیوں پر ڈرون حملے کے بعد، اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر کی جانب سے ایک باضابطہ بیان جاری کیا گیا۔
-
عالم اسلامشام کے جنوب مشرق میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
تہران (ارنا) شام کے جنوب مشرق میں امریکی قابضین کے ٹھکانے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلاماربیل میں واقع امریکی فوجی اڈا ڈرون حملوں کا نشانہ بنا
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے شمالی عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامعین الاسد پر میزائل حملوں میں متعدد امریکی فوجیوں کے دماغ کو نقصان
نیو یارک (ارنا) مغربی ایشیا کے علاقے میں امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے بتایا ہے کہ عین الاسد بیس پر ہونے والے میزائل حملوں میں متعدد امریکی فوجی مارے گئے جبکہ[t1] کئی فوجیوں کودماغی نقصان پہنچا، جن کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
-
عالم اسلامشمالی عراق میں امریکی دہشت گردوں کے اڈے پر حملہ
تہران (ارنا) ذرائع نے کردستان میں اربیل ہوائی اڈے کے قریب حریر بیس پر حملے کی اطلاع دی ہے جہاں امریکی دہشت گرد تعینات ہیں۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی اڈے پر ایک اور ڈرون حملہ
تہران (ارنا) المیادین نیٹ ورک کے مطابق، کہ شام کے شہر دیر الزور کے مشرق میں العمر آئل فیلڈ میں واقع امریکی اڈے پر آج (اتوار) صبح 3 خودکش ڈرونز حملے کیے گیے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
تہران (ارنا) آج دوپہر بروز منگل شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عالم اسلامشمالی عراق میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا
تہران (ارنا) مزاحمتی میڈیا نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ شمالی عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامشام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
تہران (ارنا) میڈیا ذرائع نے شام میں قائم غیر قانونی امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی اطلاع دی ہے۔