تہران (ارنا) عراق میں امریکی سفیر نے صیہونی جاسوسی ادارے موساد کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنانے اور غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی حمایت کے جواب میں امریکی اہداف کے خلاف کارروائیوں پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ .