امریکی انتخابات
-
سیاستامریکی انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔
تہران (IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے مسترد کردیا ہے کہ ایران سمیت بعض ممالک نے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے بعض جارحانہ اقدامات انجام دیئے ہیں۔
-
سیاستامریکہ کے صدارتی انتخابات میں ایران کی مداخلت کے دعوے مسترد
تہران( ارنا) اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر نے امریکہ میں رواں سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں تہران کی مداخلت پر مبنی دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے.
-
سیاستایران نے ٹرمپ کے دعوے کو مسترد کردیا
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے سائبر اٹیک کے ذریعے امریکا کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے بارے میں مائکرو سافٹ کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سائبر حملہ ہمارے پروگرام کا حصہ نہیں ہے اور انتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے اس میں ایران کی کوئی مداخلت نہیں ہے۔
-
سیاستٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
نیویارک، ارنا- امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی رات مارالاگو میں اپنی رہائش گاہ پر اعلان کیا کہ وہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔