اقتصادی تعلقات
-
ایرانی وزیر برائے تجارت، کان کنی اور صنعت کے امور کی کیوبا کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات میں؛
معیشتکیوبا سے ایران کے تجارتی تعلقات کو بڑھانے پر 34 بنیادیں تیار کی گئیں
تہران، ارنا- ایرانی وزیر برائے تجارت، صنعت اور کان کنی کے امور اور تہران کے دورے پر آئے ہوئے کیوبا کے نائب وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں صنعت، ایران اور کیوبا کے درمیان مشترکہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کے 34 مواقع اور بنیادوں کی تیار کی گئی۔
-
معیشتایران افریقی ممالک کی اقتصادی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے پر سنجیدہ ہے
تہران، ارنا- ایرانی تیرہویں حکومت نے افریقی ممالک کے ساتھ خارجہ تعلقات کو مضبوط بنانے کو اپنی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل کیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر رئیسی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ نئے دور میں افریقی ممالک کے ساتھ مختلف اقتصادی، تجارتی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کی سطح کی جامع ترقی کو مزید سنجیدگی سے آگے بڑھایا جائے گا۔