تہران ( ارنا ) نیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس نئے تارکین وطن کو قبول کرنے کی گنجائش نہیں ہے اور اگر عالمی برادری نے ایران میں پناہ گزینوں کی مدد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو ان میں سے زیادہ تر یورپی ممالک کی طرف ہجرت کر جائیں گے۔