تہران (IRNA) ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے آپریشن طوفان الاقصی کو فلسطینیوں کا جائز اور قانونی حق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن کے بعد سے صیہونی حکومت کی عمر لمحہ بہ لمحہ کم ہوتی جارہی ہے۔