آنٹونیو گوٹریش
-
سیاستحزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کی شہادت کے بعد اسرائیل کے دہشت گردانہ اقدامات کے نتائج کے بارے میں عراقچی کا انتباہ
نیو یارک (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلمون یانگ کے ساتھ ملاقاتوں میں لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے نئے جارحانہ اور دہشت گردانہ اقدامات کے انتہائی خطرناک نتائج کے بارے میں خبردار کیا۔
-
سیاستصدر: جنگ پورے علاقے میں پھیلنے کی طرف سے تشویش ہے
نیویارک- ارنا- صدر مملکت نے کہا ہے کہ شہید ہنیہ کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافے کو روکنے کے لیے ایران نے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، لیکن صیہونیوں نے غزہ میں کم از کم 41 ہزار افراد کو شہید کرنے کے بعد اب لبنان پر حملہ کر کے ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا ہے اور اب ہمیں جنگ کے پورے علاقے میں پھیلنے کی جانب سے تشویش ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ایران کے نئے صدر کو مبارکباد / نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹریش نے مسعود پزشکیان کے نام ایک پیغام میں انہیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
دنیاگوٹرش: غزہ کا چپہ چپہ ممکنہ قتل گاہ ہے
تہران (ارنا) آج بروز منگل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی فوج کے متواتر مجرمانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے غزہ پٹی کے ہر حصے کو ممکنہ قتل گاہ قرار دیا۔
-
سیاستIAEA کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں ایران کے خلاف کئے گئے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف کی وضاحت کی.