آرمینیا کے وزیر اعظم
-
سیاستقفقاز کے خطے میں امن اور استحکام کو اہم سمجھتے ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں امن، استحکام اور سکون برقرار رکھنا اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہم ہے۔
-
سیاستقفقاز کے علاقے میں سلامتی کا قیام ایران کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ قفقاز کے علاقے میں سلامتی کا قیام اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے، تہران علاقے میں سلامتی اور استحکام کے قیام کے لیے تمام شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہے۔
-
سیاستہمیں خطے میں صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ سے روکنا چاہیے: ایرانی صدر
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت ہرگز علاقے کی قوموں کی دوست نہیں ہے اسی لیے ہمیں خطے میں صیہونی حکومت کے اثر و رسوخ کے روکنے کے لیے پوری حساسیت اور احتیاط کے ساتھ صیہونی حکومت کی نقل و حرکت کا مقابلہ کرنا چاہیے۔