آئرلینڈ کے وزیر خارجہ
-
دنیاغزہ میں تباہی کے مناظر دیکھ کر دنیا صدمے سے دوچار ہوجائے گی، آئرش وزیر خارجہ
لندن (ارنا) آئرلینڈ کے وزیر خارجہ نے غزہ میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی پاسداری اور فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر غزہ کے راستے کھول دیئے جائیں تو اس علاقے میں تباہی کے مناظر دیکھ کر دنیا صدمے سے دوچار ہوجائے گی۔
-
سیاستغزہ اور یوکرین کی جنگوں نیز پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی مشاورت
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اورعالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیاآئرلینڈ نے عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے میں مشارکت کا اعلان کردیا
تہران – ارنا – آئرلینڈ نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے دائر کردہ مقدمے میں وہ بھی مشارکت کرے گا
-
سیاستامیر عبداللہیان کی جانب سے آئرلینڈ کے وزیر خارجہ کو دورہ تہران کی دعوت
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آئرش ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں ان کو تہران کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔
-
سیاستایران کی انسانی حقوق کے بہانے یورپی یونین کی وزراء کونسل کے سیاسی اقدامات پر تنقید
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کے بہانے یورپی یونین کی وزراء کونسل کے سیاسی اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
سیاستامریکہ میں اندرونی واقعات کے دوران انٹرنیٹ منقطع کر دیا گیا تھا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آپ کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ امریکہ میں اندرونی واقعات کے دوران انٹرنیٹ منقطع کر دیا گیا تھا اور امریکی صدر کے ذاتی صفحات کو قومی سلامتی کے تحفظ کے بہانے بند کر دیا گیا تھا۔
-
سیاستامریکہ کو سیاسی اقدام کی طرف قدم اٹھانا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سفارتی راستے کو جاری رکھے گا، امریکہ سیاسی اقدام کی طرف قدم اٹھائے اور اپنے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی رویے کی اصلاح کرے۔