ایران کے 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جمعرات 30 مئی سے شروع ہوگیا ہے جو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ امیدواروں کی اہلیت کی جانچ پڑتال کے لیے 7 روز مقرر کیے گئے ہیں جسکے بعد انتخابی مہم کا آغاز ہوگا جو 14 روز تک جاری رہے گی۔ ایران کے 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ 28 جون ہوگی۔
آپ کا تبصرہ