ووٹنگ
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی نے ووٹ ڈالا/ صدارتی الیکشن کے دوسرے دور کے لئے ووٹنگ شروع
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے: ان شاء اللہ ہمارے پیارے عوام ووٹ دیں گے اور سب سے بہتر امیدوار کو منتخب کریں گے۔
-
سیاست14ویں صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا دن، تصویریں
ایران کے 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جمعرات 30 مئی سے شروع ہوگیا ہے جو پانچ روز تک جاری رہے گا۔ امیدواروں کی اہلیت کی جانچ پڑتال کے لیے 7 روز مقرر کیے گئے ہیں جسکے بعد انتخابی مہم کا آغاز ہوگا جو 14 روز تک جاری رہے گی۔ ایران کے 14 ویں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ 28 جون ہوگی۔
-
پاکستانپاکستان میں سخت حفاظتی اقدامات کے درمیان عام انتخابات کا آغاز
اسلام آباد( ارنا) پاکستان کی بارہویں قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا آغاز ہوگيا ہے اور سخت ترین حفاظتی اقدامات کے تحت ملک بھر کے 90,000 سے زائد پولنگ سٹیشنوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔