دوحہ میں DIDMEX 2024 نام کی بین الاقوامی دفاعی اور بحری نمائش کا آٹھواں دور جاری ہے۔ اس نمائش کے افتتاحیہ پروگرام میں ایران کے وزیر دفاع جنرل محمد رضا آشتیانی نے بھی شرکت کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع کا بھی ایک وسیع اسٹال تھا جہاں ایران کے ایئرواسپیس شعبے میں تیار شدہ میزائل، الیکٹرانک اور مواصلاتی صنعتی مراکز اور فضائی اور دفاعی صنعت کے نمونوں اور بحری مصنوعات اور ٹیکنالوجی کو پیش کیا گیا ہے۔
آپ کا تبصرہ