گنبد کاؤس ایران کا سب سے قدیم اور بڑا گھڑ سواری کمپلیکس ہے جو 160 ایکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں تقریباً 120 ایکٹر گھاس کے میدانوں اور رائڈنگ ٹریک کے لیے وقف ہے۔ ایران کے صوبہ گلستان میں گھڑ سواری کے شائقین کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔ ہر جمعرات کو تقریباً 3 سے 7 ہزار اور جمعہ کو جب بہتر کورسز منعقد ہوتے ہیں تو 5 سے 6 ہزار کے درمیان لوگ ریس دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ شائقین کی اتنی بڑی تعداد صوبے کے کسی اور کھیل میں نہیں آتی۔ گنبد کاؤس گھڑ سواری کمپلیکس کو 21 اپریل 1395 ہجری میں ایران کے قومی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

1 دسمبر، 2023، 9:14 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .