گھڑ سواری
-
تصویرایران ، گبند کاووس میں خزاں کے موسم میں گھڑسواری کے مقابلے
ایران کے گلستان صوبے کے گبند کاووس میں خزاں کے موسم میں منعقد ہونے والے گھڑسواری کے مقابلے جمعے کی شام اختتام پزیر ہو گئے۔
-
تصویرصوبہ گلستان میں گھڑسواری کے مقابلے
ایران کے گلستان صوبے کے ترکمن باشندوں کی اکثریت والے تین شہروں یعنی گنبد کاووس، آق قالا اور بندر ترکمن میں گھڑسواری کے مقابلے ہوتے ہيں تاہم گنبد کاووس میں ہونے والا مقابلہ زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس شہر کو ایران میں گھڑ سواری کا دار الحکومت کہا جاتا ہے۔
-
اسپورٹسگنبد کاؤس: ایران کا سب سے قدیم گھڑ سواری کمپلیکس، تصویریں
گنبد کاؤس ایران کا سب سے قدیم اور بڑا گھڑ سواری کمپلیکس ہے جو 160 ایکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں تقریباً 120 ایکٹر گھاس کے میدانوں اور رائڈنگ ٹریک کے لیے وقف ہے۔ ایران کے صوبہ گلستان میں گھڑ سواری کے شائقین کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔ ہر جمعرات کو تقریباً 3 سے 7 ہزار اور جمعہ کو جب بہتر کورسز منعقد ہوتے ہیں تو 5 سے 6 ہزار کے درمیان لوگ ریس دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ شائقین کی اتنی بڑی تعداد صوبے کے کسی اور کھیل میں نہیں آتی۔ گنبد کاؤس گھڑ سواری کمپلیکس کو 21 اپریل 1395 ہجری میں ایران کے قومی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
-
تصویرایران ، صوبہ گلستان میں گنبد کاؤوس گھڑ سواری کاملپیکس
ایران کے گنبد کاؤوس کا گھڑ سواری کامپلیکس 160 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور یہ ایران کا سب سے بڑا اور سب سے پرانا گھڑ سواری کامپلیکس ہے۔ ایران کے گلستان صوبے میں گھڑ سواری کافی مقبول ہے جس کی وجہ سے ہر جمعرات کو تقریبا تین سے سات ہزار لوگ اور جمعہ کو پانچ سے چھے ہزار لوگ ، گھڑ سواری کے مقابلے دیکھنے کے لئے اس کامپلیکس میں آتے ہيں۔
-
معاشرہبجنورد کے گھڑ سواروں کا قافلہ مشہد کی جانب رواں دواں، تصویری جھلکیاں
35 گھڑ سواروں کا قافلہ بجنورد اور مشہد کے درمیان 260 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مشہد پہنچے گا