ایرانی صوبے گلستان
-
تصویرایران ، گبند کاووس میں خزاں کے موسم میں گھڑسواری کے مقابلے
ایران کے گلستان صوبے کے گبند کاووس میں خزاں کے موسم میں منعقد ہونے والے گھڑسواری کے مقابلے جمعے کی شام اختتام پزیر ہو گئے۔
-
تصویرصوبہ گلستان میں گھڑسواری کے مقابلے
ایران کے گلستان صوبے کے ترکمن باشندوں کی اکثریت والے تین شہروں یعنی گنبد کاووس، آق قالا اور بندر ترکمن میں گھڑسواری کے مقابلے ہوتے ہيں تاہم گنبد کاووس میں ہونے والا مقابلہ زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس شہر کو ایران میں گھڑ سواری کا دار الحکومت کہا جاتا ہے۔
-
تصویرایران ، النگ درہ میں بارش کے بعد کی رعنائياں
ایران کے گرگان شہر کے اطراف النگ درہ نام کا ایک جنگل پارک ہے جو 185 کیلو میٹر کے رقبہ پر پھیلا ہوا ہے ۔ یہ علاقہ ایران کے 7 ماڈل سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے ۔ خزاں کے موسم میں بارش کے بعد اس پارک کا منظر بے حد دلفریب ہو جاتا ہے۔
-
اسپورٹسگنبد کاؤس: ایران کا سب سے قدیم گھڑ سواری کمپلیکس، تصویریں
گنبد کاؤس ایران کا سب سے قدیم اور بڑا گھڑ سواری کمپلیکس ہے جو 160 ایکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں تقریباً 120 ایکٹر گھاس کے میدانوں اور رائڈنگ ٹریک کے لیے وقف ہے۔ ایران کے صوبہ گلستان میں گھڑ سواری کے شائقین کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔ ہر جمعرات کو تقریباً 3 سے 7 ہزار اور جمعہ کو جب بہتر کورسز منعقد ہوتے ہیں تو 5 سے 6 ہزار کے درمیان لوگ ریس دیکھنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ شائقین کی اتنی بڑی تعداد صوبے کے کسی اور کھیل میں نہیں آتی۔ گنبد کاؤس گھڑ سواری کمپلیکس کو 21 اپریل 1395 ہجری میں ایران کے قومی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔
-
کپاس کی چنائی
معیشتسفید سونے کی سرزمین ایران کا صوبہ گلستان: کپاس کی چنائی کا موسم، تصویری رپورٹ
ایران کے صوبہ گلستان کو سفید سونے کی سرزمین کہا جاتا ہے۔ یہاں کپاس کی کاشت ہر سال مئی میں کھیتوں میں بیجوں کی بوائی سے شروع ہوتی ہے اور دسمبر کے شروع میں ان کھیتوں کی چنائی کے ساتھ ختم ہوتی ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے گلستان میں 'شیرآباد ' آبشار کے حسین مناظر
یہ آبشار صوبے گلستان کے شہر گرگان کے خوبصورت آبشاروں میں سے ایک ہے جو گرگان سے 55کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
تصویرایران کے صوبے گلستان میں 'نوروز خوانی ' نامی تقریب کے انعقاد کی تصاویر
ایرانی شمالی صوبے گلستان کے ایک گاوں 'زیارت' میں موسم بہار کی آمد کو خوشامدید کہنے کی مناسبت سے نوروز خوانی کی روایتی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تصویرایرانی صوبے گلستان میں ترکمان کے اصیل گھوڑے کے 4 ویں فیسٹیول کے مناظر
گرگان، ایرانی شمالی صوبےگلستان کے شہر 'علی آباد کتول' میں ترکمان کے اصیل گھوڑے کے 4 ویں فیسٹیول کا 147 گھوڑوں کی شرکت کے ساتھ اور ڈنمارک اور جرمنی کے ریفریز کی موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔
-
معاشرہایران میں تعینات خاتون آسٹریلوی سفیر نے گلستان کی قومی پارک کا دورہ کیا
گنبدکاووس، ارنا- ایران میں تعینات آسٹریلیا کی خاتون سفیر نے شمالی صوبے گلستان کے دورے کے سلسلے میں آج بروز اتوار کو گرگان یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ نیچرل ریسورسز کی دعوت پر گلستان کی قومی پارک کے پرکشش مقامات کا دورہ کیا۔