رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے کچھ اہم کھلاڑیوں سے ملاقات میں الاقصی طوفان آپریشن کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: اگر ہم آپ کھلاڑیوں کو حالیہ واقعات کے سلسلے میں ایک جامع بات بتانا چاہیں تو اس طرح سے کہہ سکتے ہيں کہ" صیہونی حکومت الاقصی طوفان میں ناک آؤٹ ہو گ‏ئی ہے"۔

23 نومبر، 2023، 4:11 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .