تہران (ارنا) بیمو نیشنل پارک ایران کے صوبہ فارس میں واقع ہے اور شیراز سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس پارک کا رقبہ 48 ہزار ہیکٹر ہے۔ یہ پارک صوبہ فارس کے ان چار قدرتی علاقوں میں سے ایک ہے، جو تقریباً 50 سال سے محفوظ ہیں۔ یہ علاقہ ایرانی چیتوں کے لیے بہترین جگہ ہے۔ اس بایولوجیکل پارک میں بےشمار اقسام کے پودوں، جانوروں، پرندوں اور ریپٹائلزکی بھی حفاظت کی جاتی ہے۔
آپ کا تبصرہ