ایرانی صوبے فارس
-
تصویرایران، صوبہ فارس کے عالمی شہرت یافتہ آثار قدیمہ
ایران، تخت جمشید، پاسارگاد اور نقش رستم تاریخی کامپلیکس فارس صوبے میں نوروز کی چھٹیوں میں سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے۔
-
معاشرہشاہ چراغ دہشت گردی کے واقعے میں ایک اور زخمی شہید
شیراز (ارنا) صوبہ فارس کے محکمہ انصاف کے سربراہ نے بتایا کہ گزشتہ شام شیراز میں واقع شاہ چراغ (ع) کے مقدس روضے میں دہشت گردی کے واقعے کا ایک اور زخمی شہید ہوگیا۔ اس دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی کل تعداد 2 ہوگئی ہے۔
-
تصویربیمو نیشنل پارک
تہران (ارنا) بیمو نیشنل پارک ایران کے صوبہ فارس میں واقع ہے اور شیراز سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس پارک کا رقبہ 48 ہزار ہیکٹر ہے۔ یہ پارک صوبہ فارس کے ان چار قدرتی علاقوں میں سے ایک ہے، جو تقریباً 50 سال سے محفوظ ہیں۔ یہ علاقہ ایرانی چیتوں کے لیے بہترین جگہ ہے۔ اس بایولوجیکل پارک میں بےشمار اقسام کے پودوں، جانوروں، پرندوں اور ریپٹائلزکی بھی حفاظت کی جاتی ہے۔
-
تصویرصحرا رود میں صحرائے کربلا کی منظر کشی
واقعات کربلا کی منظر کشی جسے مقامی زبان میں " تعزیہ " کہا جاتا ہے فارس صوبے کے صحرارود میں کی گئي۔
-
تصویرایرانی صوبے فارس میں 'مارگون' نامی آبشار کے مناظر
یہ خوبصورت آبشار صوبے فارس کے شہر سپیدان میں واقع ہے یہ آبشار تمام دنوں میں ملک کے مختلف شہروں سے آنے والے سیاحوں کی میزبانی کرتا ہے۔
-
تصویرشیراز میں دفاع مقدس کے شہداء کا استقبال
شیراز، ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں ہفتہ کی صبح کو آیت اللہ دستغیب بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حکام اور عوام کی موجودگی میں دفاع مقدس کے دور کے آٹھ نامعلوم شہداء اور 2 نئے شناخت شدہ شہداء کی میتوں کے استقبال کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
معاشرہشاہ چراغ میں دہشت گردی کی کارروائی کے سراغ مل چکے ہیں: صوبے فارس کے گورنر
شیراز، ارنا – ایرانی صوبے فارس کے گورنر نے شاہ چراغ میں دہشت گردی کے واقعے کے نتیجے میں 13 افراد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس صوبے اور ملک کے سیکورٹی حکام اس واقعے کی پیروی کر رہے ہیں اور اب تک بعض سراغ مل چکے ہیں۔
-
معاشرہشہر کازرون میں ایرانی چیتے کی نئی تصاویر شائع کی گئیں
شیراز، ارنا- ایرانی صوبے فارس کے شہر کازرون کے محکمہ ماحولیات کے سربراہ نے ایرانی چیتے کی قیمتی نسل کی نئی تصاویر کی اشاعت کی اطلاع دی ہے، جو اس شہر کے میونسپلٹی کے ماحولیاتی تحفظ یونٹ کے دستوں نے لی ہے۔