رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی صبح بحریہ کے کمانڈروں اور فلوٹیلا 86 کے اراکین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

ایرانی بحریہ کے فلوٹیلا 86 نے 8 مہینے میں 65 ہزار کیلو میٹر جہاز را کرکے دنیا کا چکر لگانے کا فخریہ کارنامہ انجام دیا ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

6 اگست، 2023، 4:31 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .