بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے مغربی ممالک کی برسوں کی کوششوں کے ساتھ ساتھ امریکا کی جانب سے ایران میں حکومت کی تبدیلی کی ناکام کوششوں کے بعد ایرانی صدر نے شام میں بشار الاسد سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے .
متعلقہ خبریں
-
صدر رئیسی نے شام کے دورے کو تعلقات کی توسیع کا اہم موڑ قرار دیا
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمارے دو روزہ دورے شام تعلقات کو وسعت دینے اور…
-
ایران اور شام نے پریس کے آخر میں مشترکہ بیان جاری کیا
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور شام نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے شام کے دو روزہ سرکاری…
آپ کا تبصرہ