بشار الاسد
-
سیاستایران اور شام کا حالیہ معاہدوں پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایران اور شام کے وزرائے خارجہ نے صدر ابراہیم رئیسی کے شام کے کامیاب دورے کے دوران طے پانے والے دوطرفہ معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
تصویرمغرب اب نئے عالمی نظام کا تعین نہیں کرتا ہے
بشارالاسد کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے مغربی ممالک کی برسوں کی کوششوں کے ساتھ ساتھ امریکا کی جانب سے ایران میں حکومت کی تبدیلی کی ناکام کوششوں کے بعد ایرانی صدر نے شام میں بشار الاسد سے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے .
-
تصویرایرانی صدر کی شام سے واپسی
ایرانی صدر مملکت علامہ سید ابراہیم رئیسی، جو شامی صدر کی سرکاری دعوت پر ایک وفد کی سربراہی میں اس ملک کے سفر پر گئے تھے، جمعہ کی صبح کو مہرآباد ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔
-
سیاستایران کا رئیسی کے دورہ شام پر امریکی تنقید کا جواب
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے صدر رئیسی کے دورہ شام اور اس کے نتائج پر اپنی ناراضگی اور گھبراہٹ کا اظہار کیا ہے۔
-
معیشتایرانی وزیر سڑک کا شام کیساتھ تجارتی تبادلے میں ڈالر کے خاتمے پر زور
تہران، ارنا - ایرانی وزیر سڑک اور شہری ترقی نے شام کے ساتھ تجارت میں ڈالر کی منسوخی کے ساتھ ساتھ ایران عراق ریلوے راہداری سے شام کے الحاق پر زور دیا۔
-
سیاستفلسطین کی حمایت سے متعلق دمشق کی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی: صدر الاسد
تہران، ارنا - شامی صدر نے کہا ہے کہ شام کی فلسطین کی حمایت جنگ سے پہلے اور بعد میں تبدیل نہیں ہوئی۔
-
سیاستایران اور مصر کے تعاون سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوتا ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے قاہرہ کو اسلامی دنیا کا ایک اہم ملک قرار دیتے ہوئے تہران اور قاہرہ کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے ابھی تک کوئی براہ راست بات چیت نہیں کی۔
-
سیاستشام کیساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے شامی صدر کے گزشتہ روز کے دورہ ایران اور ایرانی سپریم لیڈر اور صدر سے ملاقات کو بہت اچھی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کی بشار الاسد سے ملاقات
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ اور شام کے صدر نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستعیسائیوں کی ملک بدری خطے میں صہیونی مقصد ہے: بشار الاسد
تہران، ارنا – شامی صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عیسائیوں کی ملک بدری خطے کے لیے بیرونی منصوبوں بالخصوص صہیونیوں کا ایک اہم مقصد ہے اس لیے خطے کے تانے بانے اور متنوع تشخص کا تحفظ ضروری ہے۔ ایک ضرورت جس کا ہمیں دفاع کرنا چاہیے۔
-
سیاستصدر الاسد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
تہران، ارنا- شام کے صدر نے خلیج فارس کے ممالک کے ساتھ طویل عرصے تک تعلقات منقطع کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کی۔