ایرانی شمال مغربی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ ایلخانی دور کے فن تعمیر کا مظہر ہے اور یہ گنبد آٹھویں صدی میں سلطان محمد خدابندہ نے تعمیر کیا تھا جو اب دنیا میں اینٹوں کا سب سے بڑا گنبد ہے۔ گنبد سلطانیہ عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست شامل ہے اور یہ گنبد صوبے زنجان کے 40 کلومیٹر سے واقع ہے۔
متعلقہ خبریں
-
عالمی سلطانیہ گنبد سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا
زنجان، ارنا - صوبہ زنجان کے ثقافتی ورثہ ادارے کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ شہر سلطانیہ میں…
-
ایرانی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ چودہویں صدی کے فن تعمیر کا مظہر ہے
زنجان، ارنا - ایرانی شمال مغربی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ ایلخانی دور کے فن تعمیر کا مظہر…
-
غیرملکی سیاحوں کی ایرانی تاریخی گنبد سلطانیہ آمد میں اضافہ
زنجان، ارنا – رواں سال کے پہلے چھ مہینے کے دوران 2689 غیرملکی سیاحوں نے ایرانی صوبے زنجان میں…
آپ کا تبصرہ