زنجان
-
سیاستصدر رئیسی: اسرائیل کی جعلی حکومت تباہی کے قریب ہے
زنجان (ارنا) ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطین کی عوام مظلوم اور طاقتور ہے جبکہ عالمی استکبار کی حمایت یافتہ جعلی صیہونی حکومت تباہ ہونے والی ہے۔
-
تصویرایران میں جڑواں اور ملٹی پلس کا جشن
جڑواں اور ملٹی پلس ڈے کے ساتھ ساتھ، اس دن کی قومی تقریب جمعہ کی شام کو صوبے زنجان کے سبزہ میدان چوک میں منعقد ہوئی۔ جڑواں بچوں کا عالمی دن ہر سال 12 مئی کو ایران اور دنیا کے دیگر حصوں میں منایا جاتا ہے۔
-
تصویرایرانی شہر زنجان میں موسم بہار کے دلکش اور قدرتی مناظر
ایرانی شہر زنجان اپنے حسین قدرتی مناظر کی وجہ سے نوروز کے سیاحوں کیلیے اچھی منزل ہوسکتا ہے۔
-
تصویرایرانی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ کے دلکش مناظر
ایرانی شمال مغربی صوبے زنجان میں گنبد سلطانیہ ایلخانی دور کے فن تعمیر کا مظہر ہے اور یہ گنبد آٹھویں صدی میں سلطان محمد خدابندہ نے تعمیر کیا تھا جو اب دنیا میں اینٹوں کا سب سے بڑا گنبد ہے۔ گنبد سلطانیہ عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست شامل ہے اور یہ گنبد صوبے زنجان کے 40 کلومیٹر سے واقع ہے۔
-
تصویرزنجان میں نوروز کی خوبصورتیاں
زنجان ایران کے تاریخی صوبوں میں سے ایک ہے جو ایرانی علاقے آذربائیجان میں واقع ہے۔ اسلام سے پہلے اس علاقے کا نام ’’زنگان‘‘ تھا۔ زنجان نئے سال کی تعطیلات کے دوران سب سے زیادہ مقبول سیاحتی مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے.
-
تصویرایران میں 'پاپائی' نامی سکی ریزورٹ کے دلکش مناظر
یہ سکی ریزورٹ شہر زنجان سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے جس کا رقبہ 80 ہیکٹر ہے۔
-
معیشتایران کیساتھ تجارتی تبادلے کے حجم کو بڑھانے کا ایجنڈا رکھے ہیں: برازیلی سفیر
زنجان، ارنا - تہران میں تعینات برازیل کے سفیر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ہم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تبادلے کو بڑھانے کے اپنے پروگراموں کی سیڑھی لگا دی ہے، دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں جن کا استعمال کیا جانا چاہیے۔
-
سیاستایرانی عوام سازشوں کے باوجود ترقی کے لیے پرعزم ہیں: صدر رئیسی
زنجان، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے یقین دلایا ہے کہ ایرانی قوم دشمنوں کو شکست دے گی کیونکہ وہ ترقی کے راستے کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
-
تصویرایرانی صوبے زنجان؛ عجائبات کی سرزمین
زنجان، 30 ژوئن کو نامور ایرانی ماہر شیخ شہاب الدین سہروردی کا یوم پیدائش ہے جسے یوم زنجان کے نام سے موسوم ہے۔ زنجان ایک ایسی سرزمین ہے جس میں بہت سی تاریخی یادگاریں ہیں، جن میں سے کچھ حیران کن ہیں۔ تاریخی یادگاروں، مساجد اور پرانی عمارتوں کے علاوہ، قدرتی پرکشش مقامات اور قدیم دیہات مختلف موسموں میں سیاحت میں دلچسپی رکھنے والوں کو اکٹھا کرتے ہیں۔