ایران میں سیاحت کی صنعت میں ترقی اور توسیع کی بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔عالمی سیاحتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران قدیم اور تاریخی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں دسویں اور قدرتی پرکشش مقامات کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے۔ ہر سال نوروز سیاحوں کیلیے سیاحتی مقامات کی سیر کا ایک اچھا موقع ہوتا ہے۔

25 مارچ، 2023، 10:36 AM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .