ایران میں سیاحت کی صنعت میں ترقی اور توسیع کی بہت زیادہ صلاحیتیں موجود ہیں۔عالمی سیاحتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران قدیم اور تاریخی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں دسویں اور قدرتی پرکشش مقامات کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے۔ ہر سال نوروز سیاحوں کیلیے سیاحتی مقامات کی سیر کا ایک اچھا موقع ہوتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
سیاحوں کی جانب سے نوروز کی چھٹیوں میں تاریخی عمارت 'گلستان میوزیم' کی سیر کرنے کے مناظر
یہ میوزیم ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع ہے جو نوروز کے ایام میں ایرانی شہری اس تاریخی علاقے…
-
موسم بہار میں صوبے سمنان کی خوبصورتیاں
فوٹو البم میں ایران کے صوبہ سمنان کے مختلف سیاحتی مقامات کو دکھایا گیا ہے۔ سمنان ایک قدیم شہر…
آپ کا تبصرہ