تہران۔ ارنا۔ 8 فروری 1979 کو امام خمینی (رہ) کے ساتھ فورس کی تاریخی بیعت کی سالگرہ کے موقع پر فضائیہ کے کچھ کمانڈروں اور عملے نے آج بروز بدھ کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

8 فروری، 2023، 12:17 PM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .