تہران، ارنا – ایک اور سال گزر گیا اور صیہونی حکومت بچوں کے خلاف جرائم کو نہیں روکتی ہے۔فلسطینی قیدیوں کے امور کی تنظیم نے اعلان کیاہے کہ صہیونی رجیم نے رواں عیسوی سال میں مقبوضہ شہر بیت المقدس میں مقیم 600 سے زائد فلسطینی بچوں کو الیکٹرانک بریسلیٹ لگا کر گھروں میں نظر بند کر دیا ہے۔

29 دسمبر، 2022، 9:26 PM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .