تہران، ارنا - تہران کے تیسرے ڈائیلاگ فورم کا آج بروز پیر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور 36 ممالک سے 70 محققین اور سیاستدانوں کے ساتھ ایرانی وزارت خارجہ میں انعقاد کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنے پڑوسیوں کے ساتھ باہمی تعاون کیلیے تیار…
-
تہران کے تیسرے ڈائیلاگ فورم کا آغاز
تہران، ارنا - تہران کے تیسرے ڈائیلاگ فورم کا ایران کے وزیر خارجہ، سفیروں، سیاسی حکام، تھنک…
آپ کا تبصرہ