ایران کیخلاف آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ کے 35 شہدا کے جسد خاکی کو جمعرات کے روز اور حضرت امام جواد علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر بین الاقوامی سرحد شلمچہ سے ملک میں واپس کردی گئی جس کا صوبے فارس کے خانہ بدوشوں اور جنوبی شہروں آبادان اور خرمشہر کے عوام نے ایرانی قوم کے نمائندوں کے طور پر استقبال کیا/ فوٹو بشکریہ علی معرف
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
متعلقہ خبریں
-
جوہری ٹیکنالوجی قومی دن کے موقع پر؛
جوہری شہداء ہمارے ملک کی تاریخ کے ایک اہم دور کے پرچم بردار ہیں: ایرانی صدر
تہران، ارنا- ایرانی صدر مملکت نے کہا کہ جوہری شہداء ملک کی تاریخ کے ایک اہم دور کے پرچم بردار…
-
سردار سلیمانی کی شہادت کے ہرجانے کے مقدمے کے دوسرے عدالتی اجلاس کا انعقاد
تہران، ارنا- سردار حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کے نتیجے میں مادی، اخلاقی اور تعزیری نقصانات کے…
-
شہید ایرلو کی40 ویں یومِ شہادت کی تقریب منعقد ہوئی
تہران، ارنا- یمن میں تعینات ایران کے سابق سفیر "حسن ایرلو" کی 40 ویں یوم شہادت، تہران کے علاقے…
-
قائد انقلاب کی صوبہ ایلام کے تین ہزار شہداء کی کانگریس کے عہدیداروں سے ملاقات میں؛
شہداء کے پیغام سے قوم کے اتحاد اور ذمہ داروں میں احساس ذمہ داری میں اضافہ ہونا ہوگا
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے صوبہ ایلام کے تین ہزار شہداء کی کانگریس کے عہدیداروں سے…
آپ کا تبصرہ