تہران، ایرانی صدر مملکت آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایرانی صوبے آذربائیجان شرقی کے صوبائی دورے کے دوران سرحدی شہر جلفا، نخچیوان خود مختار جمہوریہ اور ارس فری زون کا سفر کیا۔ انہوں نے دریائے اراس کے قریب سرحدی محافظوں کے تین شہداء جو ستمبر 1941 کو ایرانی سرزمین پر غیر ملکی جارحیت کے سامنے مزاحمت کرکے شہید ہوئے، کے مزار پر حاضر ہوکر خراج عقیدت پیش کیا

3 جون، 2022، 10:32 AM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .