تبریز، شیخ شہاب الدین اہری کا مقبرہ ایلخانی اور صفوی دور حکومت سے متعلق ہے اور یہ مشرقی آذربائیجان صوبے کے شہر اھر میں واقع ہے۔ یہ مقبرہ 9 جولائی 1932کو ایران کے قومی ورثوں کی فہرست میں درج کیا گیاہے۔ یہ مقبرہ شیخ شہاب الدین اہری کی خانقاہ اور مقبرہ کی جگہ ہے جس میں خانقاہ کے ساتھ ساتھ ایک مسجد، ، مینار، اور متعدد پویلین شامل ہیں۔ اس خانقاہ کو 1955سے ادب اور تصوف کے میوزیم میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ ایران میں تصوف کا واحد میوزیم ہے۔

22 مئی، 2022، 11:26 PM

متعلقہ خبریں

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .