14 اپریل، 2021، 10:40 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84295154
T T
0 Persons
ایرانی نامور شاعر 'عطار نیشابوری' کی زندگی پر ایک جھلک

تہران، ارنا - ایرانی کلینڈر کے مطابق میں فروردین کا 25 واں دن  نامور ایرانی عطار نیشابوری کا قومی دن ہے ان کا مزار صوبے خراسان رضوی کے شہر نیشابور میں واقع ہے جو ہرسال اس کے مزار پر پھول چڑھانے کی تقریب کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

ایرانی نامور شاعر "فریدالدین ابوحامد محمد عطار نیشابوری" چھٹویں صدی کے آخر اور ساتویں صدی کے ابتدا سے تعلق رکھنے والے نامور ایرانی عارف اور شاعر ہیں۔

فرید الدین عطار، 1145ء یا 1146ء میں ایران کے شہر نیشابور میں پیدا ہوئے اور 1221ء میں مغلوں کے حملے میں وفات پائی۔ آپ کا اصل نام ابوحمید ابن ابوبکر ابراہیم تھا مگر وہ اپنے قلمی نام فرید الدین اور شیخ فرید الدین عطار سے زیادہ مشہور ہیں۔
آپ فارسی نژاد مسلمان شاعر، صوفی اور ماہر علوم باطنی تھے۔ آپ کا علمی خاصہ اور اثر آج بھی فارسی شاعری اور صوفیانہ رنگ میں نمایاں ہے۔
ابونصرفارابی کا پورا نام ’’محمد بن ترخان ابو نصر‘‘ تھے. علم ریاضی، طب، فلسفہ اور موسیقی میں تحقیق و تحاریر، منطق کی علمی گروہ بندی کی۔ ان کو ارسطو کے بعد دوسرا بڑا فلسفی بھی کہا جاتا ہے۔

ایرانی مشہور شاعر کے بچپن کے بارے کوئی قابل اعتماد معلومات دستیاب ہیں لیکن ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کے والد کا پیشہ طبیب تھا اسی لیے انہوں نے بھی اپنے والد کے پیشے کو اپنایا اور انہوں نے اپنے پیشے کےعلاوہ بعض اوقات شاعری بھی کرتا تھا اور اپنی زندگی کے ایک حصے کو اس وقت کے بڑے شاعروں کے ساتھ ملاقات کرنے میں مصروف تھا۔

ان کی بہت تصانیف ہیں جن کا مشہور کام ان کا 'دیوان اشعار' ہے جو بعض غیر ملکی زبانوں میں ترجمہ اور شا‏ئع کیا گیا ہے۔

انہوں نے علم طبیعیات میں وجود خلا پر اہم تحقیقات کیں۔ اس کے علاوہ ماہر عمرانیات، سیاسیات و موسیقیات بھی تھے۔ فارابی ارسطو اور افلاطون سے بے حد متاثر تھے۔

نیشابور ایران کے پرانے شہروں میں سے ایک  ہے جس میں ایران کے بہت علمائے کرام اور شاعروں میں بھی پیدا ہوئے ہیں۔

نیشابور کے جنوب مشرق میں عطار کا مقبرہ ہے جو آپ آج عطار کے مزار پر دیکھ رہے ہیں وہ عمارت ہے جو نویں صدی ہجری میں تیموری دور کے دوران تعمیر کی گئی ہے اور اسے مختلف ادوار میں بحال کیا گیا ہے۔

ہر سال بہت سے غیر ملکی اور ملکی سیاح اس تاریخی مزار اور عمارت کے دیکھنے کیلیے شہر نیشابور کا رخ کرتے ہیں۔

عطار نیشابوری کے قومی دن کی مناسبت سے علمی اور ثفافتی کے اجلاس کا آج سے تین دن کے لیے سائبر اسپیس (کورونا کے پھیلنے کی وجہ سے) میں منعقد کئے جائیں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .