-
سیاستعراق کے کردستان علاقے کے سربراہ نیچروان بارزانی نے ایران پر صیہونی جارحیت کی مذمت کی
تہران/ ارنا- عراق کے کردستان علاقے کے سربراہ نیچروان بارزانی نے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران صیہونی حکومت کی ایران پر جارحیت کی مذمت کی اور فوجی شخصیات، سائنسدانوں اور عام شہریوں کی شہادت کی تعزیت بھی پیش کی۔
-
سیاستپاکستان کے وزیر اعظم نے اسلام آباد میں ایران کے سفیر سے ملاقات کی
اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کے روز اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات اور گفتگو کی۔