-
عالم اسلاماسرائیلی جنگی طیاروں کی شام کے علاقوں پر بمباری
تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی دمشق اور صوبہ درعا کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستبین الاقوامی نظام میں انصاف، احترام اور امن کا مطالبہ، ایران
لندن (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے گروپ آف فرینڈز آف دی چارٹر آف جینیوا کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کثیرالجہتی، بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں پر ایران کے عزم اور انصاف، احترام اور امن پر مبنی بین الاقوامی نظام کے نفاز پر تاکید کی۔
-
سیاستنئی پابندیاں عائد کرنے کے امریکی اقدام کی مذمت، ایران
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی خام تیل کی فروخت میں ملوث ہونے کے بہانے متعدد جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
-
پاکستاناسرائیلی حکومت مشرق وسطیٰ میں عدم تحفظ کی جڑ ہے، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کی مسلسل جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں عدم تحفظ اور بحران کی اصل جڑ قرار دیتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کے فوری اور مکمل نفاذ پر زور دیا۔