-
سیاست ترجمان دفتر خارجہ نے روسی وزیر خارجہ کے دورہ تہران کی خبر دی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف اس ہفتے تہران کا دورہ کررہے ہیں
-
دنیااسٹارلنک انٹرنیٹ کاٹ دینے کی دھمکی کے ساتھ یوکرین سے امریکا کی باج گیری
تہران – ارنا – امریکی حکومت جس نے کیف سے یوکرین کے اہم معدنیاتی مراکز تک دسترسی کے لئے دباؤ ڈال رکھا ہے، اپنا مطالبہ منوانے کے لئے اسٹار لنک انٹرنیٹ کا ٹ سکتی ہے۔
-
تصویرای سی او کپ بین الاقوامی جوڈو مقابلے
ای سی او کپ بین الاقوامی جوڈو مقابلوں کا آخری مرحلہ، جمعے کی شام مشہد مقدس کے شہید بہشتی اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا اور خراسان رضوی جوڈ ٹیم م نے چیپمئن شپ جیت لی۔
-
سیاستاے پی پی چیف: ارنا معتبر خبررسانی کے لئے چراغ راہ ہے
اسلام آباد- ارنا – پاکستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی اے پی پی کے سربراہ نے آزاد اور ذمہ دارانہ صحافت کی حمایت میں ارنا کی اصولی پالیسی کی قدردانی کرتے ہوئے، کہا ہے کہ ارنا معتبرخبررسانی کے چراغ راہ کی حیثیت رکھتی ہے
-
دفاعایرانی فوج کی ذوالفقار1403 جنگی مشقوں کا آغاز
تہران – ارنا – ایرانی فوج کی ذوالفقار 1403 جنگی مشقیں آج 22 فروری کی صبح مکران، بحیرہ عمان اور شمالی بحر ہند کے وسیع ساحلی علاقوں میں" یا بقیۃ اللہ الاعظم عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف" کے رمزیہ کلمے سے شروع ہوگئيں
-
عالم اسلامغاصب صیہونی حکومت غزہ میں جنگی بندی کی 350 بار خلاف ورزی کرچکی ہے
تہران – ارنا – غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے جمعے کی رات اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی 350 بار خلاف ورزی کرچکی ہے
-
عالم اسلاممقبوضہ غرب اردن پر مسلسل اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی تشویش
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ نے مقبوضہ غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کو دو ہزار کے عشرے کے اوائل سے اب تک کے طولانی مدت ترین حملے قرار دیتے ہوئے، تشویش ظاہر کی ہے