IRNA Urdu
9 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • ایران کا شمار ایٹمی سائکل کے مالک گنے چنے ممالک میں

    سائنس و ٹیکنالوجیایران کا شمار ایٹمی سائکل کے مالک گنے چنے ممالک میں

    اصفہان/ ارنا- ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کا شمار ان گنے چنے ممالک میں ہونے لگا ہے جو مکمل ایٹمی سائکل کی ٹیکنالوجی کے مالک ہیں۔

    2025-02-08 23:31
  • امریکہ بدعہدی کا عادی ہے، ایسے ملک کے ساتھ مذاکرات بے معنی: وزیر خارجہ

    سیاستامریکہ بدعہدی کا عادی ہے، ایسے ملک کے ساتھ مذاکرات بے معنی: وزیر خارجہ

    تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ شدید دباؤ کی امریکی پالیسی کے تحت مذاکرات ناممکن ہیں۔

    2025-02-08 22:19
  • اسلامی ممالک غزہ کو دوبارہ آباد اور خوشحال بنائیں، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    سیاستاسلامی ممالک غزہ کو دوبارہ آباد اور خوشحال بنائیں، صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان

    تہران/ ارنا- صدر مملکت نے ہفتے کے روز 8 فروری سن 2025 کی شام کو فلسطین کی استقامتی تنظیم، حماس کی قیادتی کونسل سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2025-02-08 20:44
  • امان فوجی مشقوں میں ایران کی شرکت ان مشقوں کی تقویت کا باعث، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر

    پاکستانامان فوجی مشقوں میں ایران کی شرکت ان مشقوں کی تقویت کا باعث، پاکستانی بحریہ کے کمانڈر

    کراچی/ ارنا- پاکستان کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل نوید اشرف نے ایران کی بحریہ کے کمانڈر ان چیف ایڈمیل شہرام ایرانی سے کراچی میں ملاقات کی۔

    2025-02-08 20:04
  • دسیوں فلسطینی اسیر رام اللہ پہنچ گئے+ ویڈیو کلپ

    عالم اسلامدسیوں فلسطینی اسیر رام اللہ پہنچ گئے+ ویڈیو کلپ

    تہران/ ارنا- فلسطینی ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ حماس اور صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی کے معاہدے کے تحت دسیوں فلسطینی, اسرائیلی جیلوں سے رہا ہوگئے۔

    2025-02-08 17:49
  • ایران کا برف پوش گاؤں شیبلی

    تصویرایران کا برف پوش گاؤں شیبلی

    شیبلی گاؤں، شیبلی پہاڑ کی ڈھلوان پر اور اسی نام کی ایک سرنگ کے قریب واقع ہے جو ایرانی صوبے مشرقی آذربائیجان کے سرد ترین اور برفانی علاقوں میں سے ایک ہے۔ یہ گاؤں تبریز اور بوستان آباد کے درمیان راستے پر ایک گہری وادی کے ساتھ واقع ہے جو سردیوں میں مکمل طور پر برف سے ڈھک جاتا ہے۔ برف باری کے ساتھ تیز ہواؤں اور برفانی طوفانوں کی وجہ سے اس گاؤں تک رسائی کی سڑکیں بند ہو جاتی ہیں اکثر اوقات برف کی اونچائی ایک میٹر سے دو میٹر تک پہنچ جاتی ہے۔

    2025-02-08 15:45
  • اعلی صیہونی عہدیدار: فلسطینیوں کی نقل مکانی کا منصوبہ ایک سراب سے زیادہ کچھ نہیں

    دنیااعلی صیہونی عہدیدار: فلسطینیوں کی نقل مکانی کا منصوبہ ایک سراب سے زیادہ کچھ نہیں

    تہران (ارنا) صیہونی بری فوج کے ریزرو جنرل اور سابق کمانڈر جے تسور نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ فلسطینیوں کو ہجرت پر مجبور کرنے کا منصوبہ غیر حقیقت پسندانہ، وہم، اور سراب ہے۔

    2025-02-08 15:35
  • حماس کی قیادتی کونسل کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات

    تصویرحماس کی قیادتی کونسل کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی ایران سے ملاقات

    فلسطینی مزاحمتی گروہ حماس کی قیادتی کونسل نے ہفتہ کی صبح (8 فروری 2025) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

    2025-02-08 15:34
  • جنوبی افریقہ کے صدر: ہم اب بھی فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

    دنیاجنوبی افریقہ کے صدر: ہم اب بھی فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

    تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ ہمارا ملک فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی اور انکی حمایت جاری رکھے گا۔

    2025-02-08 14:57
  • غزہ کے عوام کی فتح دراصل امریکہ پر فتح ہے

    رہبر انقلاب اسلامی ایران کی حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات،

    سیاستغزہ کے عوام کی فتح دراصل امریکہ پر فتح ہے

    تہران (ارنا) ایران کے رہبر انقلاب اسلامی نے حماس کے ارکان سے ملاقات میں کہا کہ آپ نے صیہونی حکومت اور درحقیقت امریکہ کو شکست دی اور خدا کے فضل سے آپ نے انہیں اپنے کسی ایک مقاصد کو بھی حاصل نہیں ہونے دیا۔

    2025-02-08 14:57
  • ایرانی وزارت خارجہ: امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے

    سیاستایرانی وزارت خارجہ: امریکہ بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہا ہے

    تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی ملکی قوانین کے ماورائے عدالت اطلاق کی لت اب بین الاقوامی اداروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

    2025-02-08 10:54
  • ایرانی بحریہ کے چیف، ایران اور پاکستان میری ٹائم ڈومین میں آپریشنل تعاون کو مضبوط کر رہے ہیں

    پاکستانایرانی بحریہ کے چیف، ایران اور پاکستان میری ٹائم ڈومین میں آپریشنل تعاون کو مضبوط کر رہے ہیں

    کراچی (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ (نداجا) کے کمانڈر نے پاک ایران قریبی تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ "امن 25" انٹرنیشنل بحری مشق میں شرکت کا مقصد دونوں ممالک کی جانب سے سمندری حدود میں آپریشنل سطح کو بہتر بنانا اور مستقبل میں دوطرفہ مشقوں کا انعقاد ہے۔

    2025-02-08 10:22
  • ایرانی بحریہ کے کمانڈر کراچی پہنچ گئے، پاکستان

    پاک بحریہ کے کمانڈر کی دعوت پر

    پاکستانایرانی بحریہ کے کمانڈر کراچی پہنچ گئے، پاکستان

    کراچی (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی امن 25 مشق اور انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستانی بحریہ کے کمانڈر کی سرکاری دعوت پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔

    2025-02-08 09:48
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh