-
سیاستفرانس کی جانب سے دہشت گردوں کے اجلاس کی میزبانی قابل مذمت ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ جنگ میں صیہونی فوج کی "گیواتی" اسپیشل فورسز کے 80 فیصد کمانڈر ہلاک یا زخمی
تہران - ارنا - صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی فوج میں "گیواتی" ڈویژن کے 80 فیصد کمانڈر غزہ جنگ میں ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہداء کی تعداد 46 ہزار 537 تک پہنچ گئی ہے۔
تہران - ارنا - غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 تک پہنچ گئی ہے۔
-
سیاستایران کے نائب صدر کی کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے متاثرین سے اظہار ہمدردی / ایک شخص کا درد سب کا درد ہے
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے کیلیفورنیا کے جنگلات کی آگ کے متاثرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ایک شخص کا درد سب کا درد ہے۔
-
معیشتایران - روس جامع اسٹریٹیجک معاہدہ، توازن برقرار رکھنے سے لے کر ارضی سالمیت کے احترام تک کی نئی تفصیلات
ماسکو - ارنا - روس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کا جامع معاہدہ جس میں ایک تمہید اور 47 آرٹیکل شامل ہیں، دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں کا احاطہ کرتا ہے اور اس میں توازن اور ارضی سالمیت کا احترام ملحوظ رکھا گیا ہے۔
-
دنیالاس اینجلس میں آتشزدگی، مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی
تہران - ارنا - امریکی حکام نے بتایا ہے کہ کیلی فورنیا کے علاقے لاس اینجلس میں جنگل میں لگنے والی آگ سے مرنے والوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے اور علاقے کے تقریباً 153,000 مکینوں کو اپنے گھر خالی کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
دنیاپولینڈ نیتن یاہو کو گرفتار کرے، اقوام متحد کی خصوصی رپورٹر کا مطالبہ
تہران - ارنا - اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ پولینڈ کو بین الاقوامی انصاف کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو دورہ وارسا کی صورت میں گرفتار کر لینا چاہیے۔
-
عالم اسلامیمن پر فضائی حملہ: ایک یمنی شہید اور 9 زخمی
تہران (ارنا) یمن کی وزارت صحت نے ہفتہ کی صبح خبر دی کہ صنعا اور حدیدہ پر امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کے جارحانہ حملوں میں ایک شخص شہید اور 9 زخمی ہوگئے۔
-
دفاعخوزستان میں جاسوسی کا نیٹ ورک پکڑا گیا
اھواز - ارنا - خوزستان کی سپاہ پاسداران انقلاب انٹیلی جنس نے صوبے کے حساس مراکز سے معلومات اکٹھی کرنے میں سرگرم افراد کو، جو خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس کے جاسوس نیٹ ورک سے منسلک تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کردیا۔