-
سیاستانسانی حقوق کے سلسلے میں یورپ اور برطانیہ کا رویہ متضاد اور غیرذمہ دارانہ ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی ایرلائنوں اور شپنگ لائنز پر یورپی یونین اور برطانیہ کی بلاوجہ اور بغیر کسی ثبوت کے پابندی کو ان ممالک کے دوہرے معیار اور متضاد رویہ کا ثبوت قرار دیا۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کی نئی کارروائی
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک جہاز کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سیاستعالمی یوم اطفال/ غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- عالمی یوم اطفال کے موقع پر ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ غزہ صیہونیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔
-
سیاستشام کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور رہیں گے، وزیر خارجہ عراقچی کی اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ عراقچی نے اپنے شامی ہم منصب کے ساتھ تہران میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ تہران، دمشق کے ساتھ ہر شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہے اور ایران ہمیشہ اپنے شامی بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
-
ویڈیوکلپایران میں ڈیزائن اور تیار شدہ "سحر 1" نام کا آئل رگ نصب ہونے کے لیے تیار
"سحر 1" نام کم آئل رگ (سمندر یا خشکی سے خام تیل نکالنے کی تنصیبات) کو ایرانی ماہرین نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔ یہ آئل رگ دیگر ممالک کے نمونوں کے مقابلے میں 1 کروڑ ڈالر سستی ہے اور اس کی کارکردگی بھی بہتر ہے۔ یہ آئل رگ ایران کے جنوبی شہر بندرعباس سے خلیج فارس میں منتقل کی جائی جا رہی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے تل ابیب میں واقع صیہونی فوج کے جاسوسی کے مرکز کو نشانہ بنایا
تہران/ ارنا- حزب اللہ کے مجاہدوں نے تل ابیب کے مضافات میں واقع گلیلوت فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
دفاعاسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، سپاہ انصار الرضا (ع) کے نائب کمانڈر
برجند (ارنا) جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے چیف نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
تصویرایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
شام کے وزیر خارجہ بسام الصباغ نے منگل کی سہ پہر (19 نومبر 2024) کو ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستہم صیہونی حکومت کو جواب دینے کے اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وعدہ صادق 1 اور 2 دفاعی آپریشن تھے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صیہونی حکومت کی نئی جارحیت رد عمل کی مستحق ہے اور ہم نے جواب دینے کا اپنا حق نہیں چھوڑا اور ہم مناسب وقت اور طریقے سے ردعمل کا اظہار کریں گے۔
-
پاکستانایران کی فوجی کامیابیاں قابل فخر ہیں، پاکستان کے وزیر دفاع
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیر دفاع نے کراچی میں منعقدہ آئیڈیاز 2024 میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایران کی دفاعی اور فوجی کامیابیوں پر فخر ہے۔
-
سیاستیورپی یونین اور برطانیہ کی حالیہ پابندیاں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی کی مثال ہیں
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف یورپی یونین اور برطانیہ کی پابندیوں بالخصوص سول ایئر لائن اور شپنگ کمپنی کے خلاف حالیہ پابندیوں کو انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزی کی واضح مثال قرار دیا۔
-
پاکستانپاکستان کی سب سے بڑی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش کا افتتاح
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی میزبانی میں ہتھیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کی 12ویں بین الاقوامی نمائش کا آغاز کراچی میں ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے وفد سمیت 55 ممالک نے شرکت کی۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان پہنچ گیا
کراچی (ارنا) ایران کی مسلح افواج کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش "آئیڈیاز 2024" اور سیکورٹی ڈیفنس کانفرنس میں شرکت اور ساتھ ہی پاکستانی فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا ہے۔