-
تصویربچوں کا انتیسواں بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول
ایران کے تاریخی شہر ہمدان کے امام علی اسپورٹس کمپلیکس میں جمعہ یکم نومبر کو دو پہر بعد، انتیسویں بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیول کی افتتاحیہ تقریب منعقد ہوئی
-
عالم اسلامالقسام : جبالیا میں ایک خفیہ اڈے پر حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے
تہران – ارنا – شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ جبالیا کیمپ کے القصاصیم علاقے میں ایک خفیہ اڈے پر اس کے حملے میں 12 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے اور ایک فوجی گاڑی نیز ایک ٹینک تباہ ہوگیا
-
سیاست خرازی: ایرانی میزائلوں کی مار کی رینج بڑھ سکتی ہے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب یقینی ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ روابط کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے ایرانی میزائلوں کی مار کی رینج میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران صیہونی جارحیت کا جواب مناسب وقت پر اور مناسب شکل میں ضرور دے گا۔
-
عالم اسلام شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے الجلیل پر حزب کا وسیع میزائلی حملہ
تہران – ارنا – صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر وسیع میزائلی حملے کئے ہیں اور صرف ایک حملے میں کم سے کم نو صیہونی زخمی ہوئے ہیں
-
دفاع سهند اور زاگرس ڈسٹرائر جنگی جہاز جلد ہی پانی میں اتاردیئے جائیں گے۔
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ سهند اور زاگرس ڈسٹرائر جنگی بحری جہاز تیاری کے آخری مرحلے میں ہیں اور جلد ہی سمندر میں اتاردیئے جائیں گے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے شہدائے صوبہ فارس کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے 15 ہزار شہدا کانفرنس کے منتظمین نے جمعرات 31 اکتوبر کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات
-
تصویرزعفران کے پھول چننے کا موسم آگيا
ایران کے شمال میں واقع صوبہ گلستان بھی زعفران کی کاشت کا ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔ اس کے پھول اب تیار ہوگئے ہیں اور انہیں چننے کا موسم آگیا ہے۔ زعفران کو دنیا کا سب سے قیمتی مصالحہ قرار دیا جاتا ہے جسے مٹھائی، ادویات اور دیگر صنعتوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ دیدہ زیب تصاویر وامنان آزادشہر علاقے کی ہیں۔
-
سیاستالجزائر کی تحریک آزادی کی سالگرہ پر صدر مملکت نے اپنے الجزائری ہم منصب کو مبارکباد پیش کی
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے الجزائر کی تحریک آزادی کے آغاز کی سالگرہ پر الجزائر کے صدر اور دوست ملک کے عوام کی خدمت میں مبارکباد پیش کی۔
-
عالم اسلاملبنان پر حملہ کرنے والے95 غاصب فوجیوں کو موت کے منہ میں دھکیل چکے ہیں: حزب اللہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان کے اعلان کے مطابق 23 ستمبر سے اب تک 95 صیہونی فوجیوں کو ہلاک جبکہ 900 کو زخمی کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلامعراق کی مزاحمتی تنظیم نے چھٹی بار مقبوضہ سرزمینوں کو نشانہ بنایا
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ سرزمینوں پر اپنے حملوں کو جاری رکھتے ہوئے ایک اہم مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سیاستتہران میں جرمن ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
تہران/ ارنا- جرمنی میں مقیم ایرانی شہریوں کو سفارتی خدمات سے محروم کرنے کے جرمن وزیر خارجہ کے غیرموجہ فیصلے کے بعد، تہران میں جرمن ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
ہندوستانخلیج عدن، پاکستان کی بحریہ نے ایرانی ماہیگیروں کی جان بچا لی
اسلام آباد/ ارنا- خلیج عدن میں ایک ایرانی جہاز سے موصول ہونے والی امداد کی درخواست کے بعد، پاکستان کی بحریہ کے ایک جہاز نے اس جہاز اور اس پر موجود 23 ماہیگيروں اور عملے کو بچا لیا۔
-
دفاعصیہونیوں کو ایران کا جواب تصور سے بالاتر ہوگا/ تمھارے پاس بھاگنے تک کی جگہ نہیں ہے: صیہونی حکومت کو سپاہ پاسداران انقلاب کا انتباہ
شیراز/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے علاقے کو صیہونیوں کے لیے آگ کے سمندر قرار دیا جس میں غاصب اسرائیلیوں کا رہنا ناممکن ہے، کیونکہ اس کی وسعت کم ہے فرار کرنے کے لیے کوئی جگہ نہیں تک ہے۔