-
عالم اسلامحماس نے مغربی کنارے میں فلسطین کا دفاع کرنے والی امریکی خاتون کی شہادت کی مذمت کی
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف پرامن مظاہرے کے دوران صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں سر میں گولی لگنے سے ترک نژاد امریکی خاتون کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سیاستایران و صربیہ کے تعلقات میں توسیع کے لئے تمام گنجائشوں کے استعمال پر زور
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے صرب ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات خاص طور پر اقتصادی اور تجارتی شعبوں توسیع کے لئے تمام موجودہ وسائل کا استعمال ضروری ہے۔
-
تصویرانزلی کے ساحلوں کی سیر و سیاحت
ایران کا گیلان صوبہ اپنے متعدد ساحلوں اور چار موسموں کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں میں مقبول رہا ہے۔ سال بھر خصوصاً تعطیلات کے دوران لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس صوبے کا سفر کرتی ہے تاکہ شہروں کی آلودگی اور بھیڑ بھاڑ سے پاک اس ماحول میں کچھ دن گزار سکے۔
-
آرٹس اور ثقافتابو ریحان بیرونی، ارسطو اور گیلیلیو کے ہم سطح ایرانی دانشور
لندن-ارنا- لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانہ نے ایران کے معروف دانشور ابو ریحان بیرونی کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک پیغام میں انہيں ارسطو اور گیلیلیو کی مانند قراردیا ہے کہ جنہوں نے انسانی سماج کی علمی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے نئے حملے
بیروت (IRNA) شمالی مقبوضہ فلسطین میں قائم اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور صہیونی بستیوں پر حزب اللہ کے تازہ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سیاحتسرخ ہرن کی صدائے مستانہ + فلم
تہران (IRNA) موسم گرما کے آخری ایام میں جب دھند اور کہرے میں ڈھکے کوہ البرز کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہیرکانی جنگلات کے درمیاں مناسب مادہ کی تلاش میں سرگرداں سرخ ہرن کی صدائے مستانہ ماحول پر حکم فرما سکوت کو توڑتی ہے تو، گاؤ بانگی کا سیزن شروع ہوجاتا ہے۔
-
دفاعبريگيڈیئر جنرل صباحی فرد : جدید ترین آلات کے ذریعے ملک کی فضائی نگرانی اور حفاظت کر رہے ہیں
تہران (IRNA) ایئر ڈیفنس فورس جدید ترین آلات اور ماہر افرادی قوت کے ذریعے ملک کی فضائي نگرانی اور حفاظت کر رہی ہے۔ یہ بات ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی فرد نے شمال مشرقی کمانڈ کے دورے کے موقع پرکہی۔
-
معاشرہ10واں ایران اسٹیشنری فیسٹول ، تصویری جھلکیاں
"ایران نوشت" کے نام دسواں ایران سٹیشنری فیسٹیول تہران امام خمینی (رح) میں عیدگاہ میں شروع ہوگيا ہے جس میں 200 سے زائد ایرانی اسٹیشنری پروڈیوسرز جدید ترین مصنوعات کے ساتھ شریک ہیں۔ یہ میلہ نئے تعلیمی سال کے آغاز یعنی 21 ستمبر تک جاری رہے گا۔ ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 22 ستمبر کو ہوتا ہے۔
-
سیاستامریکی انتخابات میں ایران کی مداخلت کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔
تہران (IRNA) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اٹارنی جنرل کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے مسترد کردیا ہے کہ ایران سمیت بعض ممالک نے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی غرض سے بعض جارحانہ اقدامات انجام دیئے ہیں۔
-
سیاستایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو
تہران (IRNA) اسلامی جمہوریہ ایران اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان صلاح و مشورے اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
اسپورٹس2026 ورلڈ کپ کوالیفائرز - ایران اور کرغزستان
2026 ورلڈ کپ کے تیسرے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایران اور کرغزستان کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان میچ جمعرات کی شام (15 شہروار 1403) کو اصفہان کے فولاد اسٹیڈیم میں منعقد ہوا اور ایران کی 1-0 سے جیت کے ساتھ ختم ہوا۔
-
دنیانتن یاہو کے ہزاروں مخالفین کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے فوری تبادلے کا مطالبہ کیا
تہران(IRNA) نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند کابینہ کے ہزاروں مخالفین نے غزہ میں جنگ روکنے کے لیے جمعرات کی شب تل ابیب میں ایک بار پھر احتجاج اور مظاہرے کیے۔