IRNA Urdu
9 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • پاکستان کی طرف سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کا حماس نے خیر مقدم کیا

    عالم اسلامپاکستان کی طرف سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کا حماس نے خیر مقدم کیا

    تہران - ارنا - فلسطین کی تحریک حماس نے ہفتہ کو ایک بیان میں پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔

    2024-07-20 21:28
  • اسرائيل کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عالمی برادری عمل در آمد کرائے، پاکستان

    پاکستاناسرائيل کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عالمی برادری عمل در آمد کرائے، پاکستان

    اسلام آباد - ارنا - پاکستان کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے مقصد کے تحت اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے عالمی برادری کے تعمیری کردار پر زور دیا۔

    2024-07-20 21:02
  • مزاحمت و امید کے پیغام کے ساتھ  8 فلسطینی کھلاڑی اولمپک میں

    عالم اسلاممزاحمت و امید کے پیغام کے ساتھ 8 فلسطینی کھلاڑی اولمپک میں

    تہران - ارنا - پیرس اولمپک گیمز میں 8 فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے اور غزہ میں مزاحمت اور امید کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے۔

    2024-07-20 20:25
  • صیہونی حکومت کا یمن کے شہر الحدیدہ میں  آئل  ٹینک پر فضائی حملہ

    عالم اسلامصیہونی حکومت کا یمن کے شہر الحدیدہ میں آئل ٹینک پر فضائی حملہ

    تہران - ارنا - صیہونی حکومت کے طیاروں نے ہفتے کی شام یمن کے مغرب میں ب ساحلی شہر الحدیدہ پر حملہ کیا۔

    2024-07-20 19:58
  • اسرائیلی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے مشاورتی فیصلے پر ایران کا ردعمل

    سیاستاسرائیلی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے مشاورتی فیصلے پر ایران کا ردعمل

    تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے "بیت المقدس سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکومت کی پالیسیوں اور اقدامات کے قانونی نتائج" کے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے مشاورتی فیصلے پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔

    2024-07-20 18:45
  • کل ایران سے پہلی ٹرین چین جائے گی/50 سال بعد  آسٹرا چائے پل کی تعمیر

    معیشتکل ایران سے پہلی ٹرین چین جائے گی/50 سال بعد آسٹرا چائے پل کی تعمیر

    تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان نے کمیٹی کے اجلاس میں وزارت خارجہ کے اقتصادی شعبے کے سربراہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا : جناب صفری بیان کے مطابق ایف اے ٹی ایف ملک میں معاشی میدان میں سرگرمیوں کی راہ میں رکاوٹ نہيں ہے اور اسی طرح انہوں نے بتایا ہے کہ کل اتوار کو ایران سے پہلی ٹرین چین کے لئے روانہ ہوگی۔

    2024-07-20 18:10
  • فوج کی میڈیا یونٹ نے غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کی خبر شائع کرنے سے روک دیا، صیہونی جنرل

    عالم اسلامفوج کی میڈیا یونٹ نے غزہ جنگ میں اسرائیل کی شکست کی خبر شائع کرنے سے روک دیا، صیہونی جنرل

    تہران- ارنا- صیہونی حکومت کی ریزرو فورس کے ایک جنرل نے غزہ کے خلاف جنگ میں حکومت کی شکست کی خبروں کی اشاعت کو روکنے کے لیے فوج کے میڈیا یونٹ کی کوششوں پر تنقید کی۔

    2024-07-20 17:35
  • صیہونی حکومت جان لے، جنون آمیز اقدامات ان کی اسٹریٹجک ناکامی کی تلافی نہیں کرسکتے، ایران

    سیاستصیہونی حکومت جان لے، جنون آمیز اقدامات ان کی اسٹریٹجک ناکامی کی تلافی نہیں کرسکتے، ایران

    تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی نسل پرست حکومت کے مجرم لیڈر اور ان کے مغربی حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ ان کے جنون آمیز مجرمانہ اقدام، باہمت اور صابر فلسطینی قوم کے خلاف ان کی سٹریٹجک ناکامیوں کی تلافی نہیں کر سکتے۔

    2024-07-20 15:04
  • ایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا، امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اعتراف

    دنیاایران جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا، امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اعتراف

    تہران (ارنا) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعتراف کیا کہ ایران جوہری بم بنانے کی کوشش نہیں کر رہا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ تہران اور تل ابیب کے درمیان حالیہ تنازع کے بعد ایران نے اس میدان میں نئے موقف اپنائے ہیں۔

    2024-07-20 13:49
  • ایران کی کوھستانی وادیاں

    تصویرایران کی کوھستانی وادیاں

    ایرانی چرواہے ہرسال موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی صوبہ مازندران کی بلندیوں پر واقع چراگاہوں کی طرف ہجرت کرجاتے ہیں اور یہ سرسبز چراگاہیں چرواہوں اور ان کے ہزاروں مویشیوں کی میزبانی کرتی ہیں۔ ان چراگاہوں میں بہت سے پودے طبی خصوصیات رکھتے ہیں اور چرواہے مویشی پالنے کے علاوہ، دواؤں کے ان پودوں کی کٹائی اور انہیں فروخت کرکے پیسے کماتے ہیں۔

    2024-07-20 13:42
  • اولمپک گیمز میں سیریل کلرز اور نسل کشوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، لبنان میں ایرانی سفارت خانہ

    سیاستاولمپک گیمز میں سیریل کلرز اور نسل کشوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، لبنان میں ایرانی سفارت خانہ

    تہران (ارنا) لبنان میں ایران کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ اولمپک گیمز میں سیریل کلرز اور نسل کشوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ یہ نہ صرف کھیلوں کے عالمی ایونٹ میں نسل پرستوں کی موجودگی سے متعلق ہے، بلکہ اسے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنے کے بارے میں ہے تاکہ معصوموں کے خون سے رنگین ریکارڈ کو صاف کیا جا سکے۔

    2024-07-20 11:25
  • تل ابیب پر ڈرون حملے کی نئی تفصیلات شائع، صہیونی میڈیا

    دنیاتل ابیب پر ڈرون حملے کی نئی تفصیلات شائع، صہیونی میڈیا

    تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے سے حیران ہیں اور یدیعوت آحارنوت نے اپنی ایک رپورٹ میں اس حملے کی مزید تفصیلات شائع کی ہیں۔

    2024-07-20 10:35
  • ایرانی انٹلی جنس کی 50 روزہ کارروائی ، دہشت گردوں کا قلع قمع

    ویڈیوکلپایرانی انٹلی جنس کی 50 روزہ کارروائی ، دہشت گردوں کا قلع قمع

    ایران کی انٹلی جنس نے گزشتہ مہینوں میں داعش اور دیگر دہشت گردوں کے خلاف 50 کارروائیاں انجام دی ہيں کہ جس کے دوران کرمان میں دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ عبد اللہ کویتہ کو بھی گرفتار کیا گيا جو ایک بڑی کامیابی ہے۔

    2024-07-20 10:04
  • امریکی میڈیا کا اعتراف: تل ابیب پر حالیہ ڈرون حملہ مزاحمتی محور کی پیشرفت کا غماز ہے

    دنیاامریکی میڈیا کا اعتراف: تل ابیب پر حالیہ ڈرون حملہ مزاحمتی محور کی پیشرفت کا غماز ہے

    تہران (ارنا) نیویارک ٹائمز نے جمعہ کی صبح تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کے ڈرون حملے کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں عسکری ماہرین کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ ڈرون حملہ فوجی اور میزائل ٹیکنالوجی کی تعمیر و استعمال میں مزاحمتی محور کی اہم پیشرفت کا غماز ہے۔

    2024-07-20 09:48
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh