-
سیاستباقری: ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کا تہران اجلاس کثیر جہتی نظام کی تقویت کے لئے ایران کے عزم جزم کا عکاس ہے
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس نے ثابت کردیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایشیا میں کثیر جہتی نظام اور یک جہتی نیز باہمی تعاون کی تقویت کے لئے ہر موقع سے استفادہ کرتا ہے
-
سیاست ایران کے صدارتی الیکشن کی کوریج کے لئے 150 ابلاغیاتی اداروں کے 500 سے زائد رپورٹر ایران پہنچ رہے ہیں
تہران – ارنا – ایران کی وزارت اسلامی ثقافت و ہدایت کے غیر ملکی ابلاغیاتی اداروں سے متعلق شعبے کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ دنیا کے 150 میڈیا ہاؤسز کے 500 سے زائد رپورٹراٹھائیس جون کے صدارتی الیکشن کی کوریج کے لئے ایران پہنچ رہے ہیں۔
-
عالم اسلام صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے جاری
تہران – ارنا- حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں
-
سیاستباقری: ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بیان کا اہم ترین باب غزہ سے متعلق ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتامی بیان میں علاقائی اور عالمی مسائل کو شامل کیا گیا ہے اور اس کا اہم ترین باب غزہ سے تعلق رکھتا ہے ۔
-
سیاستبحرین میں ایران کے منجمد کئے جانے والے زرمبادلہ کے ذخائرآزاد کرانے کے مذاکرات شروع ہوگئے
تہران – ارنا – بحرین میں ایران کے سینٹرل بینک اور دیگر بینکوں کے منجمد زرمبادلہ کے ذخائر آزاد کرانے کے لئے ایران اور بحرین کے مرکزی بینکوں کے نائب سربراہوں کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں جو نتیجہ بخش ہونے تک جاری رہیں گے
-
عالم اسلامشام کے علاقے قنیطرہ کے مضافات پر صیہونی حکومت کی گولہ باری
دمشق – ارنا- غاصب صیہونی حکومت کے توپخانے نے آج پیر کو شام جنوبی مغربی علاقے قنیطرہ کے مضافات میں ایک دیہی بستی پر گولہ باری کی
-
عالم اسلامیمن کے مختلف علاقوں میں جشن عید غدیر
تہران – ارنا – یمن کے مختلف علاقوں میں جشن عیدغدیر کا آغاز ہوگیا
-
عالم اسلامشہدائے غزہ کی تعداد 37 ہزار 626 ہوگئی
تہران (ارنا) غزہ کی وزارت صحت نے آج بروز پیر اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کے جرائم میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 فلسطینی شہید اور 66 زخمی ہوئے ہیں۔
-
تصویرایران کے 7 صوبوں میں آئل ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل کے 17 منصوبوں کا افتتاح
تہران (ارنا) ایران کے 7 صوبوں میں آئل ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل کے 17 منصوبوں کا افتتاح پیر کی صبح (24 جون 2024) قائم مقام صدر محمد مخبر کی موجودگی میں کیا گیا۔
-
سیاستایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ باقری کنی کی بات چیت، صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور
تہران (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے ACD میں آئے قزاقستان، سنگاپور، بحرین، عمان اور نیپال کے وفود کے سربراہوں اور D8 کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایشیا کے کثیرالجہتی نقطہ نظر، یکطرفہ پن کا مقابلہ، دو طرفہ تعلقات اور غزہ میں قابض صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کی ضرورت ہے۔
-
تصویرایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم (ACD) کے وزرائے خارجہ کا 19 واں اجلاس پیر کی صبح (24 جون 2024) کو پارسیان آزادی ہوٹل میں ملکی اور غیر ملکی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
-
سیاستاے سی ڈی اجلاس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال جاری ہے، مہدی صفری
تہران(ارنا) اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائيلاگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشرق وسطی کے خطے کے سیاسی، اقتصادی اورعسکری مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
-
سیاستایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز
تہران (ارنا) ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم (ACD) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں شروع ہوگيا۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو بائیڈن کے جنگ بندی منصوبے کے خلاف ہیں، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے پیر کی صبح حماس کے ساتھ جزوی معاہدے کے حوالے سے بنیامین نیتن یاہو کے بیان کے جواب میں کہا کہ صیہونی وزیر اعظم کے بیانات امریکی حکومت کی جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بالکل برعکس ہیں۔
-
عالم اسلامیمن نے مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کی تصدیق کردی
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے مقبوضہ فلسطین کی طرف جانے والے دو بحری جہازوں پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔